مفت تعلیم معہد الزہراء میں تعلیم بالکل مفت ہے — کوئی فیس نہیں
03196737016 www.mahduzahra.online
طالبات کے لیے داخلے کی معلومات

معہد الزہراء

للعلوم الشرعیۃ والعصریۃ

داخلہ جاری ہے — تعلیم بالکل مفت

معہد الزہراء میں دینی و عصری تعلیم کے مختلف پروگراموں کے لیے داخلے کی معلومات حاصل کرنے کے لیے فارم پُر کریں۔

معہد الزہراء

للعلوم الشرعیۃ والعصریۃ

ادارے میں طالبات کے لیے درس نظامی، تخصص، ناظرہ، حفظ اور جدید شارٹ کورسز کی تعلیم بلامعاوضہ ہے۔ داخلے کی تفصیلات، اوقات اور رہنمائی کے لیے نیچے دیا گیا فارم پُر فرمائیں۔

داخلہ معلومات فارم برائے طالبات

برائے مہربانی درست معلومات درج فرمائیں۔ فارم بھیجنے پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ قائم کیا جائے گا۔

اہم ہدایات: فارم جمع کروانے پر آپ کے درج کردہ تمام کوائف کے ساتھ ایک واٹس ایپ میسج خودکار طریقے سے تیار ہو جائے گا۔ برائے مہربانی واٹس ایپ میں "Send" کا بٹن دبا کر روانہ فرمائیں۔

بٹن دبانے پر واٹس ایپ کھلے گی جہاں سے آپ اپنا میسج براہِ راست ارسال کر سکتے ہیں۔

داخلے کی معلومات اور تعلیمی رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

اگر آپ براہ راست داخلہ انچارج سے گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر فوری میسج بھیجیں۔

براہِ راست واٹس ایپ پر بات کریں (03196737016)